🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يحلف لا يصل رحمه ما يؤمر به؟
کوئی شخص حلف اٹھا لے کہ صلہ رحمی نہیں کروں گا اس کو کیا حکم دیں گے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12784
١٢٧٨٤ - قال: (و) (١) قال الشعبي يصل رحمه ولا يكفر يمينه، ولو امرته ان يكفر يمينه، امرته ان يتم على قوله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [ف، ن].
قال: وقال الشعبي:" يصل رحمه ولا يكفر يمينه , ولو امرته ان يكفر يمينه , امرته ان يتم على قوله"
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ صلہ رحمی کرے لیکن قسم کا کفارہ نہیں ہے اگر میں اسے قسم کا کفارہ دینے کا حکم دیتا تو میں اسے اس کی بات پوری کرنے کا حکم دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12784، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12784 in Urdu