الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. في الرجل يحلف لا يصل رحمه ما يؤمر به؟
کوئی شخص حلف اٹھا لے کہ صلہ رحمی نہیں کروں گا اس کو کیا حکم دیں گے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12786
١٢٧٨٦ - قال ابو العلاء كثير: (فحدثت) (١) به الحكم بن ابان، فقال: هذا قول طاوس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن، ص]: (فحدث).
قال ابو العلاء كثير: فحدثت به الحكم بن ابان , فقال: هذا قول طاوس
ابو العلاء کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت حکم بن ابان کو بیان کی تو انہوں نے فرمایا یہ حضرت طاؤس کا قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12786]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12786، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12786 in Urdu