🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في الرجل يقع على امرأته (وهي) تقضي شهر رمضان
کوئی عورت رمضان کے روزے قضا کر رہی ہو اور مرد اس سے اس حال میں شرعی ملاقات کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12789
١٢٧٨٩ - وعن الربيع عن الحسن في الرجل ياتي امراته وهي تقضي شهر رمضان (قالا) (١) : ليس عليه شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (قال).
وعن الربيع، عن الحسن، في " الرجل ياتي امراته وهي تقضي شهر رمضان قالا: ليس عليه شيء"
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص بیوی سے اس حال میں شرعی ملاقات کرلیتا ہے کہ وہ رمضان کے روزوں کی قضاء کر رہی تھی، (حضرت عطاء اور حسن دونوں نے) فرمایا اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12789]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12789، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12789 in Urdu