الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. في الرجل يحلف ليضربن غلامه ما يجزئه من ذلك؟
کوئی شخص قسم اٹھا لے کہ وہ اپنے غلام کو ضرور مارے گا، تو کتنا مارنا کافی ہو جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 12529 ترقیم الشثری: -- 12792
١٢٧٩٢ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن ابن جريج عن عبد الله بن عبيد بن عمير عن ابيه انه كان يحلل يمينه (بضرب) (١) دون ضرب او ضرب ادنى من ضرب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ضرب)، وفي [ب]: (يضرب).
حدثنا عبد الله بن مبارك، عن ابن جريج، عن عبد الله بن عبيد بن عمير، عن ابيه:" انه كان يحلل يمينه بضرب دون ضرب او ضرب ادنى من ضرب"
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنے غلام کو معمولی سا (ہلکا سا) مار کر اپنی قسم سے بری ہوجایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12792]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12792، ترقيم محمد عوامة 12529)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12792 in Urdu