الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الرجل يحلف بالإحرام، ما كفارة ذلك؟
کوئی شخص احرام کے ساتھ قسم اٹھا لے تو اس کا کیا کفارہ ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 12536 ترقیم الشثری: -- 12799
١٢٧٩٩ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة عن الحسن وجابر ابن زيد قالا: إذا قال: هو محرم بحجة (يكفر) (١) يمينه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (كفر).
حدثنا محمد بن بشر، قال: حدثنا سعيد، عن قتادة، عن الحسن، وجابر بن زيد , قالا: إذا قال:" هو محرم بحجة يكفر يمينه"
حسن اور حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص (قسم کے طور پر) یوں کہے کہ وہ حج کا احرام باندھے ہوئے ہے تو اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12799، ترقيم محمد عوامة 12536)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12799 in Urdu