🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. في الرجل يقول: وإني (سآتيك)، والله حيث كان
کوئی شخص یوں قسم اٹھائے اللہ کی قسم میں عنقریب تیرے پاس آئوں گا اللہ جہاں بھی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12802
١٢٨٠٢ - حدثنا عبد الله بن محمد قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره ان يقول: (و) (١) إني (سآتيك) (٢) -والله- حيث كان (فإن) (٣) الله بكل مكان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت الواو من [ز].
(٢) في [أ] و [ص]: (شاتيك).
(٣) في [ن]: (قال)، وفي [س]: (أو أن).

حدثنا عبد الله بن محمد، قال: حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: كان" يكره ان يقول: وإني سآتيك والله حيث كان فإن الله بكل مكان"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص یوں کہے: میں تیرے پاس آؤں گا، اللہ کی قسم وہ جہاں بھی ہو، کیونکہ اللہ تعالیٰ تو ہر جگہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12802، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12802 in Urdu