🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. الرجل والمرأة يحلفان بالمشي ولا يستطيعان
مرد اور عورت پیدل چلنے کی قسم اٹھا لے لیکن اس کی طاقت نہ رکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12551 ترقیم الشثری: -- 12814
١٢٨١٤ - حدثنا ابن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي انه سئل عن رجل نذر ان يمشي إلى الكعبة، فمشى نصف الطريق وركب نصفه، (قال: فقال عامر: قال) (١) ابن عباس: يركب ما مشى ويمشي ما ركب من قابل، (و) (٢) يهدي بدنة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ز]: (قال: فقال).
(٢) في [أ، ص]: (أو).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا ابن نمير , قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد، عن الشعبي، انه سئل عن رجل نذر ان يمشي إلى الكعبة , فمشى نصف الطريق وركب نصفه , قال: فقال عامر: قال ابن عباس:" يركب ما مشى ويمشي ما ركب من قابل , ويهدي بدنة".
حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ پید ل کعبہ جائے گا، پس وہ آدھا راستہ پیدل اور آدھا سوار ہو کر گیا ہے؟ تو حضرت عامر (شعبی) نے فرمایا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: آئندہ سال جتنا پیدل چلا ہے اتنا سوار ہو اور جتنا سوار ہوا ہے اتنا پیدل چلے، اور ایک اونٹ ھدیہ کرے (قربان کرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12814]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12814، ترقيم محمد عوامة 12551)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12814 in Urdu