الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. الرجل والمرأة يحلفان بالمشي ولا يستطيعان
مرد اور عورت پیدل چلنے کی قسم اٹھا لے لیکن اس کی طاقت نہ رکھیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12820
١٢٨٢٠ - قال: (و) (١) سمعت يزيد بن عبد الله بن قسيط يقول: يركب ويهدي بدنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ].
قال: وسمعت يزيد بن عبد الله بن قسيط، يقول:" يركب ويهدي بدنة"
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ وہ سوار ہوجائے اور اونٹ ھدی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12820]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12820، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12820 in Urdu