مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. الرجل يقول: علي المشي إلى البيت، ولا يقول: علي نذر مشي إلى بيت الله (أو) إلى الكعبة، هل يلزمه ذلك؟
کوئی شخص یوں کہے کہ مجھ پر بیت اللہ کی طرف چلنا ہے اور یوں نہ کہے کہ مجھ پر نذر ہے بیت اللہ کی طرف یا کعبہ کی طرف پیدل چلنا، تو کیا اس پر کچھ لازم ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 12562 ترقیم الشثری: -- 12826
١٢٨٢٦ - حدثنا عمر (بن ايوب) (١) عن عمر بن زيد قال: جاء (رجلان) (٢) إلى القاسم (فسالاه) (٣) وانا اسمع (عن) (٤) رجل جعل عليه المشي إلى بيت الله قال: فقال القاسم: انذر؟ (قال) (٥) : لا، قال: فليكفر يمينه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز، ص]: (رجل).
(٣) في [ز]: (فسأله).
(٤) في [ب، ص، ز، ف]: (عن)، وفي [ن]: (من).
(٥) في [ب]: (قالا).
حدثنا عمر بن ايوب، عن عمر بن زيد، قال: جاء رجل إلى القاسم، فسالاه وانا اسمع، عن رجل جعل عليه المشي إلى بيت الله , قال: فقال القاسم" انذر؟" قال: لا، قال:" فليكفر يمينه"
حضرت عمر بن زید فرماتے ہیں کہ دو شخص حضرت قاسم کے پاس آئے اور سوال کیا میں اس وقت سن رہا تھا کہ ایک شخص نے کہا کہ مجھ پر بیت اللہ کی طرف پیدل چلنا ہے آپ نے دریافت فرمایا کیا اس نے نذر مانی تھی؟ انہوں نے کہا نہیں، آپ نے فرمایا: پھر اس کو چاہئے کہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12826، ترقيم محمد عوامة 12562)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12826 in Urdu