الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. في رجل نذر وهو مشرك ثم أسلم، ما قالوا فيه؟
کوئی مشرک نذر مانے اور پھر مسلمان ہو جائے تو اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12564 ترقیم الشثری: -- 12828
١٢٨٢٨ - حدثنا جرير عن ليث عن طاوس اقال: كل يمين حلف بها هي لله (برة) (١) يوفي بها في الإسلام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حدثنا جرير، عن ليث، عن طاوس، قال:" كل يمين حلف بها هي لله برة يوفي بها في الإسلام".
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ہر وہ قسم جس کے ساتھ حلف اٹھایا گیا ہو اور وہ اللہ کے لیے نیکی ہو، تو اس کو اسلام میں بھی پورا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12828]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12828، ترقيم محمد عوامة 12564)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12828 in Urdu