الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. في رجل نذر وهو مشرك ثم أسلم، ما قالوا فيه؟
کوئی مشرک نذر مانے اور پھر مسلمان ہو جائے تو اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12566 ترقیم الشثری: -- 12830
١٢٨٣٠ - حدثنا وكيع عن الهذلي ان امراة نذرت ان تسرج في بيعة وهي نصرانية، فاسلمت فارادت ان توفي (بنذرها) (١) ، قال الحسن وقتادة: تسرج في مساجد المسلمين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن، ز]: (عن نذرها).
حدثنا وكيع، عن الهذلي، ان امراة نذرت ان تسرج في بيعة وهي نصرانية , فاسلمت فارادت ان توفي عن نذرها , قال الحسن، وقتادة:" تسرج في مساجد المسلمين"
حضرت الھذلی فرماتے ہیں کہ ایک عورت جو نصرانیہ تھی اس نے نذر مانی کہ وہ کنیسہ میں چراغ جلائے گی پھر وہ مسلمان ہوگئی پھر اس نے اپنی نذر پوری کرنے کا ارادہ کیا، حسن اور حضرت قتادہ نے فرمایا کہ وہ مسلمانوں کی مسجدوں میں چراغ جلا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12830]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12830، ترقيم محمد عوامة 12566)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12830 in Urdu