الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. في رجل نذر وهو مشرك ثم أسلم، ما قالوا فيه؟
کوئی مشرک نذر مانے اور پھر مسلمان ہو جائے تو اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12832
١٢٨٣٢ - فعرضت اقاويلهم على الشعبي، فقال: اصاب الاصم واخطا (صاحباك) (١) هدم الإسلام ما كان قبله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ز]: (صاحباك)، وفي [أ، ب، ن]: (صاحبك)، وفي [ن]: (صاحبيك).
فعرضت اقاويلهم على الشعبي , فقال:" اصاب الاصم واخطا صاحباك , هدم الإسلام ما كان قبله"
حضرت الھذلی فرماتے ہیں کہ میں نے ان کے اقوال حضرت شعبی کے سامنے بیان کیے تو آپ نے فرمایا: اونچا سننے والے (ابن سیرین) نے صحیح کہا ہے اور تیرے دونوں ساتھیوں سے غلطی ہوئی ہے، اسلام پچھلی چیزوں کو منہدم کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12832]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12832، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12832 in Urdu