الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. من قال: (فيؤه) كفارة ولا شيء عليه
بعض حضرات کہتے ہیں اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے اس پر اور کچھ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 12631 ترقیم الشثری: -- 12899
١٢٨٩٩ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن كان يقول: (فيؤه) (١) (كفارته) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (فيه).
(٢) في [ن]: (كفارة).
حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، كان يقول: " فيؤه كفارة"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12899، ترقيم محمد عوامة 12631)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12899 in Urdu