🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. في الرجل يقول: هو ينحر ابنه
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12659 ترقیم الشثری: -- 12932
١٢٩٣٢ - حدثنا وكيع عن (سفيان) (١) عن الحسن عن إبراهيم في رجل نذر ان ينحر ابنه، قال: يحجه وينحر بدنة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: (سعيد).
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن الحسن، عن إبراهيم، في رجل نذر ان ينحر ابنه , قال:" يحجه وينحر بدنة"
ابراہیم سے مروی ہے کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا تو فرمایا وہ اسے حج کروائے گا اور اونٹ ذبح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12932]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12932، ترقيم محمد عوامة 12659)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12932 in Urdu