🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. الرجل يقول للرجل: أنا أهديك
اگر کوئی شخص دوسرے شخص سے کہے، میں تجھے اپنا بیٹا ھدیہ دے دوں گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12661 ترقیم الشثری: -- 12934
١٢٩٣٤ - حدثنا ابو اسامة عن ابي (غفار) (١) المثنى (بن سعيد) (٢) قال: سالت جابر بن زيد عن رجل قال لرجل: هو يهديك إن لم (يسر) (٣) اهلك، قال: يهدي كبشا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (عفان)، وفي [ز]: (عباد).
(٢) سقط من: [ن، ز، ب].
(٣) في [ز]: (يسير).

حدثنا ابو اسامة، عن ابي غفار المثنى بن سعيد، قال: سالت جابر بن زيد، عن رجل، قال لرجل" هو يهديك إن لم يسر اهلك , قال: يهدي كبشا"
حضرت ابو غفار المثنی بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ ایک شخص دوسرے شخص سے کہتا ہے وہ تجھے (قربانی کے طور پر) ھدی کرے گا اگر تیرے گھر والے رات کو نہ آئے؟ فرمایا وہ دنبہ ھدیہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12934]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12934، ترقيم محمد عوامة 12661)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12934 in Urdu