🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. من رخص في عتق ولد الزنى
بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12678 ترقیم الشثری: -- 12951
١٢٩٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن طاوس عن ابيه في عتق ولد الزنى [قال: له ما احتسب.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابن طاوس، عن ابيه، في " عتق ولد الزنا قال: له ما احتسب"
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ولد الزنی کو آزاد کرنے کے متعلق فرمایا کہ اس کے لیے وہ اجر ہے جس کی اس نے (اللہ سے) امید رکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12951]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12951، ترقيم محمد عوامة 12678)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12951 in Urdu