🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. من رخص في عتق ولد الزنى
بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12681 ترقیم الشثری: -- 12954
١٢٩٥٤ - حدثنا وكيع عن ثور الشامي عن (عمر بن) (١) عبد الرحمن بن سعد قال: جاء رجل إلى ابن عباس فقال: إن لي غلامين، احدهما رشدة والآخر غية، وإني اريد ان اعتق احدهما، فايهما ترى ان اعتق؟ قال: اكثرهما ثمنا (ولو ولد زنا) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ف، ن]، وفي [ز]: (عمرو بن)، وانظر: الجرح والتعديل ٦/ ١٢٠، والثقات ٥/ ١٥٠.
(٢) كذا في [ب، ن، ف]، بينما في [ص، ز]: (بدينار).
(٣) مجهول؛ لجهالة عمر بن عبد الرحمن بن سعيد.

حدثنا حدثنا وكيع، عن ثور الشامي، عن عمر بن عبد الرحمن بن سعد، قال: جاء رجل إلى ابن عباس ، فقال: إن لي غلامين , احدهما رشدة والآخر غية، وإني اريد ان اعتق احدهما , فايهما ترى ان اعتق؟ قال:" اكثرهما ثمنا بدينار"
حضرت عمر بن عبد الرحمن بن سعد سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میرے پاس دو غلام ہیں، ایک صحیح النسب ہے اور دوسرا ولد الزنی، اور میں ایک غلام آزاد کرنا چاہتا ہوں، آپ کے خیال میں کونسا آزاد کروں؟ آپ نے فرمایا جو دونوں میں زیادہ قیمتی ہو اس کو آزاد کرو، اگرچہ وہ ولد الزنی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12954، ترقيم محمد عوامة 12681)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12954 in Urdu