🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. من (مات) وعليه اعتكاف
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمہ اعتکاف باقی رہ گیا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12699 ترقیم الشثری: -- 12972
١٢٩٧٢ - حدثنا جرير عن ليث قال: سئل طاوس عن امراة ماتت وعليها ان تعتكف سنة في المسجد الحرام، ولها (اربعة) (١) (بنين) (٢) كلهم يحب ان يقضي عنها، قال طاوس: اعتكفوا اربعتكم في المسجد الحرام ثلاثة اشهر وصوموا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أربع).
(٢) في [أ، ن، ز]: (بنون).

حدثنا جرير، عن ليث، قال: سئل طاوس عن امراة ماتت وعليها ان تعتكف سنة في المسجد الحرام , ولها اربعة بنين كلهم يحب ان يقضي عنها , قال طاوس:" اعتكفوا اربعتكم في المسجد الحرام ثلاثة اشهر وصوموا"
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس سے ایک عورت کے متعلق سوال کیا گیا جو فوت ہوگئی اور اس کے ذمہ مسجد حرام میں ایک سال کا اعتکاف تھا، اور اس کے چار بیٹے تھے جن میں سے ہر ایک چاہتا تھا کہ اس کی طرف سے قضا کرے، حضرت طاؤس نے فرمایا: تم چاروں مسجد حرام میں تین مہینے اعتکاف کرو اور روزے رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12972، ترقيم محمد عوامة 12699)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12972 in Urdu