🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. يقول: علي الهدي
کوئی شخص کہے کہ میرے اوپر ھدی بھیجنا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12721 ترقیم الشثری: -- 12995
١٢٩٩٥ - حدثنا وكيع عن سلام بن مسكين انه سال جابر بن زيد والحسن عن امراة جعلت عليها هديا، فقال جابر بن زيد: إن كانت موسرة فبقرة، وإن كانت معسرة فشاة.
حدثنا وكيع، عن سلام بن مسكين، انه سال جابر بن زيد، والحسن، عن امراة جعلت عليها هديا , فقال جابر بن زيد:" إن كانت موسرة فبقرة , وإن كانت معسرة فشاة" ,
حضرت سلام بن مسکین سے مروی ہے کہ حضرت جابر بن زید اور حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے اپنے ذمہ ھدی بھیجنا لازم کرلیا ہے؟ حضرت جابر بن زید نے فرمایا: اگر وہ مالدار ہے تو گائے بھیجے اور اگر وہ غریب ہے تو بکری بھیجے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12995، ترقيم محمد عوامة 12721)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12995 in Urdu