🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. امرأة نذرت أن تعتكف في مسجد فمنعت
کوئی نذر مانے کہ وہ مسجد میں اعتکاف بیٹھے گی پھر اس کو روک دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12728 ترقیم الشثری: -- 13003
١٣٠٠٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو بن هرم قال: سئل جابر بن زيد عن امراة جعلت عليها ان تعتكف شهرا في المسجد الجامع (فطلبها إليه) (١) (امر) (٢) لا (تستطيع) (٣) ان (تطهر) (٤) ، قال: تعتكف (في مسجد) (٥) (تامن به) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فطلب لها)، وفي [ف، ن]: (فطلبها)، وفي [أ، ب]: (فطلب إليها).
(٢) في [أ، ب، ن]: (من).
(٣) في [أ، ب، ف، ن]: (يستطيع).
(٤) في [أ، س، ن]: (تطهر).
(٥) في [ز]: (بالمسجد).
(٦) في [ن]: (تأمر به).

حدثنا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو بن هرم، قال: سئل جابر بن زيد، عن امراة جعلت عليها ان تعتكف شهرا في المسجد الجامع , فطلب إليها امر لا تستطيع ان تطهر , قال:" تعتكف في مسجد، تامن به"
حضرت عمرو بن ھرم سے مروی ہے کہ حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے نذر مانی ہے کہ وہ جامع مسجد میں ایک مہینہ اعتکاف بیٹھے گی، پھر اس سے ایسی چیز طلب کی گئی کہ وہ اب نکلنے کی طاقت نہیں رکھتی، آپ نے فرمایا وہ کسی ایسی مسجد میں اعتکاف بیٹھ جائے جس میں وہ مامون ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13003، ترقيم محمد عوامة 12728)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13003 in Urdu