الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
90. في كفارة الظهار متى هي؟
ظہار کا کفارہ کب ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 12747 ترقیم الشثری: -- 13022
١٣٠٢٢ - حدثنا عبد الرحيم عن سعيد عن قتادة عن الحسن وسعيد بن المسيب.
حدثنا عبد الرحيم، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، وسعيد بن المسيب ,
حضرت حسن، حضرت سعید بن المسیب اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی عورت سے ظہار کرے اور اس میں یہ داخل نہ کرے کہ اگر میں تیرے پاس آیا، تو اس میں کوئی حد اور وقت نہیں جب کفارہ ادا کر دے تو اس کے پاس آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13022، ترقيم محمد عوامة 12747)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13022 in Urdu