الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. المظاهر عن أمته أيعتقها؟
جو شخص باندی سے ظہار کرے تو کیا اس کو آزاد کر سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12751 ترقیم الشثری: -- 13027
١٣٠٢٧ - حدثنا ابو خالد وليس بالاحمر عن شعبة عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) في الرجل يظاهر من امته قال: (يجزئه) (٢) ان يعتقها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ز، جـ]: زيادة (عن إبراهيم).
(٢) في [أ، جـ، ز]: (يجزيه).
حدثنا ابو خالد وليس بالاحمر، عن شعبة، عن مغيرة، عن إبراهيم في " الرجل يظاهر من امته قال: يجزئ ان يعتقها"
ابراہیم سے مروی ہے کہ جو شخص اپنی باندی سے ظہار کرلے اس کے لیے کافی ہے کہ وہ اسی باندی کو آزاد کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13027، ترقيم محمد عوامة 12751)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13027 in Urdu