🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. المظاهر إذا بر يكفر أم لا
ظہار کرنے والا اگر بری ہو جائے تو کیا وہ کفارہ ادا کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12763 ترقیم الشثری: -- 13039
١٣٠٣٩ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن ابيه قال: المظاهر يكفر وإن بر.
حدثنا الضحاك بن مخلد، عن ابن جريج، عن ابن طاوس، عن ابيه، قال: " المظاهر يكفر وإن بر"
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ظہار کرنے والا کفارہ ادا کرے گا اگرچہ وہ اپنی قسم پوری کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13039، ترقيم محمد عوامة 12763)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13039 in Urdu