🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
102. في امرأة حلفت بعتق جاريتها ألا تكلم (جارتها) فماتت الجارية
کوئی عورت اپنی باندی کو آزاد کرنے کی قسم اٹھا لے اگر وہ اپنی پڑوسن سے کلام نہ کرے، پھر پڑوسن فوت ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12769 ترقیم الشثری: -- 13046
١٣٠٤٦ - حدثنا ابو اسامة عن نافع (١) بن عمر قال: سمعت عطاء وسئل عن امراة حلفت بعتق جاريتها ان لا تكلم (جارتها) (٢) (اربع سنين فماتت جاريتها) (٣) واحبت ان تكلم جارتها قال: تكلمها وتصدق بشيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن، ص]: زيادة (عن).
(٢) في [ص]: (جاريتها).
(٣) سقط من: [ص].

حدثنا ابو اسامة، عن نافع، عن ابن عمر، قال: سمعت عطاء، وسئل عن امراة حلفت بعتق جاريتها ان لا تكلم جارتها اربع سنين , فماتت جاريتها , واحبت ان تكلم جارتها، قال:" تكلمها وتصدق بشيء" ,
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے اپنی باندی کے آزاد کرنے کی قسم اٹھائی ہے کہ وہ اپنی پڑوسن کے ساتھ چار سال تک بات نہیں کرے گی پھر اس کی باندی مرگئی اور اس عورت کی چاہت ہے کہ پڑوسن سے بات کرے، حضرت عطاء نے فرمایا بات کرے اور کوئی چیز صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13046]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13046، ترقيم محمد عوامة 12769)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13046 in Urdu