الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا في ثواب الحج
حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 12786 ترقیم الشثری: -- 13067
١٣٠٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن فضيل عن حصين عن ابي صالح قال: كانت امراة من المهاجرات تحج، فإذا رجعت مرت على عمر، فيقول لها: (انقبت؟) (٢) فتقول: نعم، فيقول لها: استانفي العمل (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) أي: حفي خف بعيرك، وفي [أ، ب، س، هـ]: (أبقيت).
(٣) منقطع؛ أبو صالح لا يروي عن عمر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن فضيل، عن حصين، عن ابي صالح، قال: كانت امراة من المهاجرات تحج , فإذا رجعت مرت على عمر , فيقول لها:" ابقيت؟ فتقول: نعم , فيقول لها: استانفي العمل"
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ مہاجرہ عورتوں میں سے ایک عورت حج کیا کرتی تھی، جب وہ واپس آتی تو حضرت عمر کے پاس سے گذرتی، حضرت عمر اس سے پوچھتے: کیا تیرے اونٹ کے کھر گھس چکے تھے؟ وہ کہتی جی ہاں، آپ اس سے فرماتے: تو اب اپنے اعمال از سر نو شروع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13067، ترقيم محمد عوامة 12786)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13067 in Urdu