🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحج
حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12792 ترقیم الشثری: -- 13073
١٣٠٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا سفيان بن عيينة عن منصور عن مجاهد (عن عبد الله) (١) بن ضمرة عن كعب قال: إذا كبر الحاج والمعتمر والغازي كبر (الربو) (٢) الذي يليه (ثم الذي يليه، ثم الذي يليه) (٣) حتى ينقطع في الافق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن كعب).
(٢) في [ص]: (البريد)، وفي [ن]: (الأمر)، وفي الدر المنثور ١/ ٥٠٨: (المرتفع)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٨٨٠٤).
(٣) سقط من: [ف، ن].

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا سفيان بن عيينة، عن منصور، عن مجاهد، عن عبد الله بن ضمرة، عن كعب، قال: " إذا كبر الحاج , والمعتمر , والغازي كبر الربو الذي يليه ثم الذي يليه حتى ينقطع في الافق"
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ جب حاجی، عمرہ کرنے والا یا کوئی غازی تکبیر کہتا ہے تو اس کے قریب والا ٹیلہ تکبیر کہتا ہے، پھر اس کے ساتھ والا اور پھر اس کے ساتھ والا یہاں تک کہ (یہ سلسلہ) افق پر جا کر ختم ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13073، ترقيم محمد عوامة 12792)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13073 in Urdu