🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحج
حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12794 ترقیم الشثری: -- 13075
١٣٠٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابو خالد الاحمر عن اسامة (عن) (١) سعيد ⦗٤٠٠⦘ عن موسى (بن) (٢) (سعيد) (٣) قال: قال (عمر) (٤) : (تلقوا) (٥) (الحجاج) (٦) والعمار والغزاة فليدعوا لكم قبل ان يتدنسوا (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن، ص]: (بن).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ز]: (سعد).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [أ، ن]: (القوا).
(٦) في [أ، ب، ن]: (الحاج).
(٧) منقطع؛ موسى لم يثبت سماعه من عمر، وموسى مجهول.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو خالد الاحمر، عن اسامة بن سعيد، عن موسى بن سعيد، قال: قال عمر: " تلقوا الحاج , والعمار , والغزاة فليدعوا لكم قبل ان يتدنسوا"
حضرت موسیٰ بن سعید سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا: حج کرنے والے، عمرہ کرنے والے اور غازی سے (واپسی پر) ملاقات کرو اور درخواست کرو کہ وہ گندگی (گناہ) میں مبتلا ہونے سے پہلے تمہارے لیے دعا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13075، ترقيم محمد عوامة 12794)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13075 in Urdu