🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحج
حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12797 ترقیم الشثری: -- 13078
١٣٠٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن عبد الملك عن (حبيب) (١) بن ابي ثابت (قال) (٢) : كنا نتلقى الحاج بالقادسية (فنصافحهم) (٣) قبل ان (يقارفوا) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (جنيب).
(٢) زاد في [جـ، ص]: (قال).
(٣) في [ص]: (نصافحهم).
(٤) في [أ، ب، ط، هـ]: (يفارقوا).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن إسماعيل بن عبد الملك، عن حبيب بن ابي ثابت قال: " كنا نتلقى الحاج بالقادسية فنصافحهم قبل ان يفارقوا"
حضرت حبیب بن ابو ثابت فرماتے ہیں کہ ہم قادسیہ میں حاجیوں کا استقبال کرتے اور اس سے قبل کہ وہ (گناہوں میں) ملوث ہوں ان سے مصافحہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13078، ترقيم محمد عوامة 12797)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13078 in Urdu