الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في تعجيل الإحرام من رخص أن يحرم من الموضع البعيد
احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 12821 ترقیم الشثری: -- 13102
١٣١٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قالوا: كانوا يحبون للرجل اول (ما يحرم) (١) ان يهل من بيته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ما يحج)، وسقط من: [ص].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا جرير , عن منصور , عن إبراهيم , قالوا: " كانوا يحبون للرجل اول ما يحرم ان يهل من بيته"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات اس بات کو پسند کرتے تھے کہ آدمی جب پہلی مرتبہ احرام باندھے تو اپنے گھر سے احرام باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13102، ترقيم محمد عوامة 12821)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13102 in Urdu