🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. في تعجيل الإحرام من رخص أن يحرم من الموضع البعيد
احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12824 ترقیم الشثری: -- 13105
١٣١٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة عن الحارث بن قيس قال: خرجت في نفر من اصحاب عبد الله نريد مكة فلما (خرجنا) (١) من البيوت حضرت الصلاة فصلوا ركعتين، ثم اهلوا، فاهللت معهم (ولم اكن) (٢) اريد (ولكني) (٣) كرهت الخلاف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أخرجنا).
(٢) في [أ، ب]: (لكن)، وفي [ن]: (لكن لا)
(٣) في [ف]: (لكن).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو معاوية , عن الاعمش , عن خيثمة , عن الحارث بن قيس، قال: " خرجت في نفر من اصحاب عبد الله نريد مكة , فلما خرجنا من البيوت حضرت الصلاة فصلوا ركعتين , ثم اهلوا , فاهللت معهم ولم اكن اريد، ولكني كرهت الخلاف"
حضرت حارث ابن قیس فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے ساتھیوں کے ساتھ مکہ مکرمہ جانے کے لیے نکلا، جب ہم گھر سے نکلے تو نماز کا وقت ہوگیا تو ان سب نے دو رکعت نماز ادا کی اور پھر انہوں نے تلبیہ پڑھا، تو میں نے بھی ان کے ساتھ نہ چاہتے ہوئے بھی تلبیہ کہا، کیونکہ میں ان کی مخالفت کرنا ناپسند کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13105، ترقيم محمد عوامة 12824)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13105 in Urdu