🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. في تعجيل الإحرام من رخص أن يحرم من الموضع البعيد
احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12828 ترقیم الشثری: -- 13110
١٣١١٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن ابي الجويرية قال: رايت الاسود احرم من (باجميري) (١) ، قرية من قرى (السواد) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (با حمرا)، وفي [ص]: (با حميرة)، وفي [ن]: (ما حمرا)، وفي [أ]: (با حميرا)، وزاد الكوفة وسقطت اللفظة من [ز]، وانظر: معجم ما استعجم ١/ ٣٩٤.
(٢) في [ن]: (السوار).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع , عن سفيان , عن ابي الجويرية، قال: رايت الاسود " احرم من باحميرا , قرية من قرى السواد"
حضرت ابو الجویریہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کو باجمیری سے احرام باندھتے ہوئے دیکھا جو سواد (عراق) کی بستیوں میں سے ایک بستی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13110، ترقيم محمد عوامة 12828)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13110 in Urdu