🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من كره تعجيل الإحرام
جن حضرات نے جلدی احرام باندھنے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12841 ترقیم الشثری: -- 13123
١٣١٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن شيخ يقال له مسلم ان عمر راى رجلا قد احرم من (مطراس) (١) الهند، فقال: انظروا إلى ما (صنع) (٢) هذا بنفسه، وقد يسر الله عليه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (مطرد)، والمعروف في اسمها: (مدراس)، انظر: أبجد العلوم ٣/ ٢٥٥.
(٢) في [ز]: (يصنع).
(٣) مجهول؛ لجهالة مسلم شيخ إسماعيل.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع , عن إسماعيل بن ابي خالد , عن شيخ يقال له مسلم , ان عمر راى رجلا قد احرم من مطرس الهند , فقال:" انظروا إلى ما صنع هذا بنفسه , وقد يسر الله عليه"
حضرت عمر نے ایک شخص کو دیکھا جس نے مطراس الہند سے احرام باندھا ہوا تھا آپ نے فرمایا: اس شخص کو دیکھو اس نے اپنی طرف سے کیا بنایا ہوا ہے حالانکہ اللہ پاک نے اس پر آسانی فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13123، ترقيم محمد عوامة 12841)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13123 in Urdu