🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. في الرجل يقلد أو يجلل أو يشعر وهو يريد الإحرام
جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12847 ترقیم الشثری: -- 13129
١٣١٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا بن فضيل عن حصين عن الشعبي قال: رايت رجلا بالقادسية قد قلد هدية وعليه (قباؤة وعمامته) (١) فامرته ان ينزع عمامته وقال: إن الرجل إذا قلد او جلل فقد احرم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (قباءة وعمامة).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن فضيل , عن حصين , عن الشعبي، قال: رايت رجلا بالقادسية قد قلد هديه وعليه قباءة وعمامة , فامرته ان ينزع عمامته , وقال:" إن الرجل إذا قلد , او جلل فقد احرم"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے قادسیہ میں ایک شخص کو دیکھا اس نے ھدی کو قلادہ ڈالا (باندھا) ہوا ہے اور خود قباء پہنی ہے اور عمامہ باندھا ہوا ہے، میں نے اس کو حکم دیا کہ وہ اپنا عمامہ اتار دے، اور فرمایا: جب کوئی شخص ھدی پر قلادہ ڈال دے یا اس پر جھول ڈال دے تو وہ محرم ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13129]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13129، ترقيم محمد عوامة 12847)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13129 in Urdu