🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. في الرجل يقلد أو يجلل أو يشعر وهو يريد الإحرام
جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12853 ترقیم الشثری: -- 13135
١٣١٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب وسليمان بن يسار قالا: خرج (سعيد) (١) بن قيس حتى إذا كان بذي ⦗٤١٥⦘ الحليفة، وامراته (ترجله) (٢) (إذ) (٣) هو (ببدنة) (٤) قد قلدت، فنزع راسه من يد المراة وقال: من قلد هذه البدن (تم على إحرامه) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ص، ز]: (سعد).
(٢) في [ص]: (برحل له).
(٣) في [ص]: (إذا).
(٤) في [جـ، ص]: (ببدنه)، وفي [ز]: (بيديه)، وفي [أ، ب، ن]: (بيده)، وفي [س]: (ببدنته).
(٥) في [ص]: (ثم على أحرم).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن فضيل , عن يحيى بن سعيد , عن سعيد بن المسيب , وسليمان بن يسار، قالا: خرج سعيد بن قيس حتى إذا كان بذي الحليفة وامراته ترجله , إذ هو ببدنته قد قلدت , فنزع راسه من يد المراة , وقال: " من قلد هذه البدن تم على إحرامه"
حضرت سعید بن المیسب اور حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن قیس حج یا عمرہ کی غرض سے نکلے، جب وہ مقام ذوالحلیفہ میں تھے اس وقت ان کی بیوی ان کو کنگھا کر رہی تھی، ان کے اونٹ کو قلادہ ڈال (باندھ) دیا گیا تو اپنے سر کو عورت کے ہاتھوں سے نکال (ہٹا) لیا اور فرمایا: جس نے اس اونٹ کو قلادہ ڈال (باندھ) دیا اس پر احرام مکمل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13135، ترقيم محمد عوامة 12853)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13135 in Urdu