🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. في الرجل يقلد أو يجلل أو يشعر وهو يريد الإحرام
جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12856 ترقیم الشثری: -- 13138
١٣١٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر (١) عن اشعث عن الحسن انه سئل] (٢) عن الرجل يشعر الهدي (فقال) (٣) (٤) : (من اشعر) (٥) الهدي وقلد في اشهر الحج فقد وجب عليه الحج وإن فعل ذلك في غير اشهر الحج لم (يجب) (٦) عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ن]: زيادة (عن شعبة).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ن].
(٣) سقط من: [ص].
(٤) زيادة في [أ]: (الرجل)، وفي [جـ، ز] زيادة: (إذا شعر)، وفي [ص]: (وقلد).
(٥) سقط من: [ب، ن]، وفي [س]: (إذا أشعر).
(٦) في [ن]: (يعب).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن اشعث، عن الحسن، انه سئل عن الرجل يشعر الهدي , فقال: " إذا اشعر الهدي , وقلد في اشهر الحج فقد وجب عليه الحج , وإن فعل ذلك في غير اشهر الحج لم يجب عليه"
حسن سے اس شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو ھدی کا اشعار کرتا ہے؟ آپ نے فرمایا جس نے حج کے مہینوں میں ھدی کا اشعار کیا اور اس پر قلادہ ڈال (باندھا) دیا تو اس پر حج واجب ہوگیا اور اگر اس شخص نے یہ کام حج کے مہینوں کے علاوہ اوقات میں کیا ہے تو اس پر حج واجب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13138، ترقيم محمد عوامة 12856)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13138 in Urdu