🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. من كان يمسك عما يمسك (عنه) المحرم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ھدی بھیجنے والا ان چیزوں سے اجتناب کرے گا جن سے محرم اجتناب کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13149
١٣١٤٩ - قال جعفر: (يواعدهم) (١) يوما فإذا كان ذلك اليوم الذي يواعدهم ان يشعر امسك عما يمسك عنه المحرم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (تواعدهم)، وفي [جـ]: (مواعدهم).
قال جعفر: يواعدهم يوما , فإذا كان ذلك اليوم الذي يواعدهم ان يشعر امسك عما يمسك عنه المحرم
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ جن لوگوں کے ہاتھ ھدی بھیج رہا ہے ان سے ایک دن مقرر کر کے وعدہ لے لے، پھر جب وہ دن آجائے جس دن (ھدی کا) اشعار کرنے کا ان سے وعدہ ہوا تھا تو وہ ان سب چیزوں سے اجتناب کرے جن سے محرم کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13149، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13149 in Urdu