🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13157
١٣١٥٧ - وقال سعيد بن جبير: في كل (سنة) (١) عمرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (شهر)، وتكرر كلام سعيد فيها.
وقال سعيد بن جبير: في كل سنة عمرة
اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ہر سال میں (ایک) عمرہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13157، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13157 in Urdu