الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12876 ترقیم الشثری: -- 13161
١٣١٦١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ازهر السمان عن ابن عون عن محمد قال: كان لا يرى العمرة إلا في السنة مرة.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ازهر السمان , عن ابن عون , عن محمد، قال: " كان لا يرى العمرة إلا في السنة مرة"
محمد سال میں صرف ایک ہی مرتبہ عمرہ کرنے کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13161، ترقيم محمد عوامة 12876)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13161 in Urdu