🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (في) الرجل يكلم امرأته فيمذي
کوئی شخص اپنی بیوی سے ہمکلام ہو اور اس کی مذی خارج ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12882 ترقیم الشثری: -- 13167
١٣١٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا جرير عن ابان بن (تغلب) (١) عن الحكم ⦗٤٢٣⦘ قال: اقبل رجل من اهل الطائف (محرما) (٢) بحجة، فراى نسوة في بستان، فادام النظر (إليهن) (٣) حتى امذى، (فسال) (٤) سعيد بن جبير، فقال: (اهرق) (٥) دما (وتم) (٦) حجك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (ثعب).
(٢) في [ص]: (من ما).
(٣) في [أ، ب، جـ، ص، ز، ن]: (اليهن)، وفي [ف]: (إليهم).
(٤) في [أ، ب]: (فسمع آل).
(٥) في [ص]: (واصرف).
(٦) في [ف]: (وأتم).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا جرير , عن ابان بن تغلب , عن الحكم، قال: اقبل رجل من اهل الطائف محرما بحجة , فراى نسوة في بستان , فادام النظر إليهم حتى امذى , فسال سعيد بن جبير , فقال:" اهرق دما , واتم حجك"
حضرت طائف والوں میں سے ایک شخص حج کا احرام باندھ کر آیا، اس نے چمن میں کچھ عورتیں دیکھیں اور دیکھتا ہی چلا گیا، یہاں تک کہ اس کی مذی خارج ہوگئی، پھر اس نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا دم ادا کر دے اور تیرا حج مکمل ہوگیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13167، ترقيم محمد عوامة 12882)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13167 in Urdu