🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. في الرجل والمرأة يجعل عليهما نذرا أنا يحج ولم يكن حج
کوئی مرد یا عورت حج کرنے کی نذر مانے لیکن اس نے پہلے نہ حج کیا ہوا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12889 ترقیم الشثری: -- 13174
١٣١٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن (ابي) (١) الربيع عن سعيد ابن جبير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع , عن سفيان , عن ابي الربيع , عن سعيد بن جبير ,
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس کے ذمہ اسلام کا حج اور نذر بھی ہو اور وہ (ایک دفعہ) اسلام کا حج ادا کرلے تو وہ دونوں کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13174، ترقيم محمد عوامة 12889)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13174 in Urdu