🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من كان يستحب أن يحرم في دبر الصلاة
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12895 ترقیم الشثری: -- 13182
١٣١٨٢ - حدثنا ابو بكر (قال: ثنا) (١) (جرير) (٢) عن مغيرة عن إبراهيم قال: يستحب التلبية في مواطن: في دبر الصلاة المكتوبة، وحين (يصعد) (٣) شرفا، وحين (يهبط) (٤) واديا، وكلما استوى (بك) (٥) بعيرك قائما، وكلما لقيت رفقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (عن).
(٢) في [ص]: (جريح).
(٣) في [ص]: (تصعد).
(٤) في [ص]: (تهبط).
(٥) في [ن]: (لك).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا جرير , عن مغيرة , عن إبراهيم، قال: " يستحب التلبية في مواطن: في دبر الصلاة المكتوبة , وحين يصعد شرفا , وحين يهبط واديا , وكلما استوى بك بعيرك قائما , وكلما لقيت رفقة"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ چند جگہوں اور موقعوں پر تلبیہ پڑھنا مستحب ہے فرض نماز کے بعد، جب آپ کسی بلندی پر چڑھیں اور جب کسی وادی میں اتریں اور جب بھی آپ کے ساتھ آپ کا اونٹ برابر ہو کھڑے ہونے کی حالت میں اور آپ اس پر سوار ہونے لگے جب بھی آپ کی جماعت کے ساتھ ملاقات ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13182، ترقيم محمد عوامة 12895)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13182 in Urdu