🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. في المحرم يقلع الضرس
محرم کا داڑھ (دانت) نکلوانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12918 ترقیم الشثری: -- 13205
١٣٢٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا جرير عن منصور عن إبراهيم ومجاهد (قالا) (١) : (إذا) (٢) اشتكى المحرم ضرسه نزعه، وإذا انكسر نزعه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: (قال).
(٢) سقط من: [ن].

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا جرير , عن منصور , عن إبراهيم , ومجاهد، قالا: " إذا اشتكى المحرم ضرسه نزعه , وإذا انكسر نزعه" ,
حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب محرم کو داڑھ میں تکلیف ہو تو وہ اس کو نکلوا سکتا ہے اور اسی طرح اگر داڑھ وغیرہ ٹوٹ جائے تو نکلوا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13205، ترقيم محمد عوامة 12918)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13205 in Urdu