🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. (ما) استيسر من الهدي
مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12927 ترقیم الشثری: -- 13216
١٣٢١٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا هشيم قال: سمعت الزهري وسئل عن ﴿فما استيسر من الهدي﴾، فقال: كان ابن عمر يقول: من الإبل والبقر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الزهري لم يدرك ابن عمر.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا هشيم، قال: سمعت الزهري وسئل عن " ما استيسر من الهدي سورة البقرة آية 196 فقال: كان ابن عمر يقول: من الإبل والبقر" ,
حضرت زہری سے دریافت کیا گیا کہ { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے گائے اور اونٹ مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13216، ترقيم محمد عوامة 12927)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13216 in Urdu