🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. (ما) استيسر من الهدي
مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12937 ترقیم الشثری: -- 13227
١٣٢٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن وبرة (بن) (١) عبد الرحمن (قال) (٢) : اتيت ابن عمر فقلت: إن علي (هديا) (٣) (فما) (٤) تامرني؟ (قال) (٥) : (بدنة) (٦) من (البقر) (٧) وإلا (فإن صوم) (٨) ثلاثة ايام وسبعة إذا رجعت إلى (اهلك) (٩) احب إلي من شاة (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (عن).
(٢) سقط من: [ن].
(٣) في [ن، أ]: (هدي).
(٤) في [ن]: (فبما).
(٥) في [جـ، ز، ص]: (فقال).
(٦) في [ن]: (بنت).
(٧) في [ص]: (البقرة).
(٨) في [جـ]: (فصوم).
(٩) في [ص]: (أولك).
(١٠) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو الاحوص , عن ابي إسحاق , عن وبرة , بن عبد الرحمن , قال: اتيت ابن عمر , فقلت: إن علي هديا فما تامرني؟ قال:" بدنة من البقر , وإلا فإن صوم ثلاثة ايام , وسبعة إذا رجعت إلى اهلك احب إلي من شاة"
حضرت وبرہ بن عبد الرحمن کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور ان سے عرض کیا: میرے ذمہ ھدی ہے آپ مجھے کون سے جانور کا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: گائے میں سے ہو یا پھر تین دن کے روزے اور سات دن کے روزے جب تم اپنے اھل کی طرف واپس لوٹ جاؤ اور یہ روزے مجھے بکری سے زیادہ پسند ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13227، ترقيم محمد عوامة 12937)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13227 in Urdu