🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. من قال: (يجزئ) المتمتع أن يشارك في دم ومن كرهه
جن حضرات کے نزدیک حج تمتع کرنے والے اگر دم میں شرکت کر لیں تو کافی ہو جائے اور جن حضرات نے اس کو ناپسند کیا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12942 ترقیم الشثری: -- 13233
١٣٢٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن ابيه قال: (تجزئ) (١) الناقة والبقرة عن سبعة متمتعين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (يجزئ).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يحيى بن سعيد , عن ابن جريج , عن ابن طاوس , عن ابيه، قال: " يجزئ الناقة والبقرة عن سبعة متمتعين"
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ایک اونٹ یا گائے سات تمتع کرنے والوں کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13233، ترقيم محمد عوامة 12942)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13233 in Urdu