🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. في الرجل يجمع بين الحج والعمرة فيحصر ما عليه في قابل؟
کوئی شخص حج قران کی نیت سے نکلے پھر وہ محصور کر دیا جائے، تو اس پر آئندہ سال کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12948 ترقیم الشثری: -- 13239
١٣٢٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا غندر عن شعبة عن حماد في رجل اهل بعمرة وحجة فاحصر؟ قال: (يبعث) (١) بالهدي، فإذا بلغ الهدي محله (احل، وعليه) (٢) حجة وعمرتان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ن]: (بعث).
(٢) في [ص]: (حل وعليه)، وفي [أ]: (يحل حجه)، وفي [ب]: (احل حجة)، وفي [جـ]: (قال وعليه)، وفي [ز]: (أحل قال وعليه).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا غندر , عن شعبة , عن حماد في رجل اهل بعمرة وحجة فاحصر، قال:" يبعث بالهدي , فإذا بلغ الهدي محله احل وعليه حجة وعمرتان" ,
حضرت حماد اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو حج اور عمرہ کا اکٹھا احرام باندھے پھر وہ محصور کردیا جائے تو وہ ھدی بھیج دے گا جب ھدی اپنے مقام تک پہنچ جائے تو وہ احرام کھول دے گا اور اس پر آئندہ سال دو عمرے اور ایک حج ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13239، ترقيم محمد عوامة 12948)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13239 in Urdu