🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في الرجل يدركه (المساء) في اليوم الثاني من أيام التشريق، (ينفر) أم لا؟
کوئی شخص ایام تشریق کے دوسرے دن شام تک منٰی میں رہے تو کیا وہ منیٰ سے نکلے گا کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12959 ترقیم الشثری: -- 13251
١٣٢٥١ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) ابو اسامة قال: ثنا عبيد الله عن نافع عن ابن عمر قال: إذا ادركه المساء في اليوم الثاني فلا ينفر حتى الغد وتزول الشمس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (نا).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو اسامة , قال: ثنا عبيد الله , عن نافع , عن ابن عمر ، قال: " إذا ادركه المساء في اليوم الثاني فلا ينفر حتى الغد , وتزول الشمس"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس شخص کو دوسرے دن منیٰ میں شام ہوجائے تو وہ صبح سے پہلے نہ نکلے، صبح جب سورج زائل ہونا شروع ہو تو پھر نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13251، ترقيم محمد عوامة 12959)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13251 in Urdu