🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. في الكلام من (كرهه) في الطواف
دوران طواف جن حضرات نے بات چیت کرنے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12961 ترقیم الشثری: -- 13253
١٣٢٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن عبد الملك بن ابي سليمان عن مولى لابي سعيد عن ابي سعيد انه كان يامر بنيه إذا طافوا (ولا يهجروا) (١) ان لا ⦗٤٤٣⦘ يلغوا في طوافهم (ولا يقضوا حاجة) (٢) ولا يكلموا احدا حتى يقضوا طوافهم إن استطاعوا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ن].
(٢) في [ب]: (ولا يعصوا خلعة)، وفي [جـ، ز]: (ولا يفضوا حاجة)، وفي [أ]: (ولا تفضوا خلعة)، وفي [ن]: (ولا يعصوا خلسة).
(٣) مجهول؛ لجهالة مولى أبي سعيد.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن فضيل، عن عبد الملك بن ابي سليمان، عن مولى لابي سعيد، عن ابي سعيد ، انه " كان يامر بنيه إذا طافوا ان لا يلغوا في طوافهم، ولا يهجروا ولا يقضوا حاجة، ولا يكلموا احدا حتى يقضوا طوافهم إن استطاعوا"
حضرت ابو سعید نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ جب وہ طواف کریں تو دوران طواف لغو حرکت نہ کریں، اور نہ بیہودہ کلام کریں، اور نہ اپنا کوئی کام کاج نمٹائیں اور نہ کسی سے بات کریں جب تک کہ وہ اپنا طواف مکمل نہ کریں، اگر وہ ان چیزوں کی طاقت رکھتے ہوں تو ضرور ایسا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13253، ترقيم محمد عوامة 12961)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13253 in Urdu