🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. من رخص في الكلام في الطواف
جن حضرات نے دوران طواف بات چیت کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12972 ترقیم الشثری: -- 13264
١٣٢٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم عن عبد الرحمن (بن يزيد) (١) قال: لقيت ابا (مسعود) (٢) ، فسالته وهو يطوف بالبيت، ⦗٤٤٦⦘ فقال لي: ثم ذكر (حديثا) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ن]: (مسعر).
(٣) في [ز]: (حديث).
(٤) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا غندر، عن شعبة، عن منصور، عن إبراهيم، عن عبد الرحمن بن يزيد، قال: لقيت ابا مسعود " فسالته وهو يطوف بالبيت , فقال لي: ثم ذكر حديثا"
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو مسعود کو ملا وہ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے میں نے ان سے ایک بات دریافت کی؟ آپ نے مجھ سے فرمایا اور پھر انہوں نے حدیث ذکر کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13264]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13264، ترقيم محمد عوامة 12972)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13264 in Urdu