الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في المحرم ينظر إلى (المرآة) من رخص في ذلك
محرم کے لیے شیشے کی طرف دیکھنے میں جن حضرات نے رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 12994 ترقیم الشثری: -- 13286
١٣٢٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن إدريس (عن) (١) ابن جريج عن عطاء قال: لا باس ان ينظر فيها يميط عنه (الاذى) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ز]: (الأذا).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن إدريس، عن ابن جريج، عن عطاء، قال:" لا باس ان ينظر فيها يميط عنه الاذى"
حضرت عطاء فرماتے ہیں محرم کے لیے شیشہ کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، تاکہ وہ اس کے ذریعے اپنے آپ سے کوئی تکلیف دہ چیز دور کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13286، ترقيم محمد عوامة 12994)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13286 in Urdu